دل نے اِک رہ |
ڈھونڈ لی جب وہ میرے |
سامنے میں ان |
کےسامنے تھا |
اِک نظر وہ کرم کی تھی وہ میرے غمزدہ دل |
کا ہمراز بنکر اُس راستے میں رہبر بن کر |
گرچہ منزل بہت دور تھا ۔۔۔۔ |
زندگی کے ہر لمحے میں وہ ہر وقت میرے |
دل میں اور میں ان کے دل میں |
کٹھن راستوں میں ساتھ ساتھ وہ رہبر میرا وہ رہنما |
دل اندھیرے میں تھا |
وہ اُجالا ہو گیا ۔۔۔۔۔ |
یہ خوش قسمتی ہے کہ وہ ملا |
ہر نعمت کا مجھے ظرف ملا |
ہوتا ہے رہبر کا یہی فیصلہ |
جس کو رہبر کامل ملا |
ملا اس کو مولا ملا |
مسلسل ان کے نقشے قدم پر چل کر |
دل کی اندھیری دعاؤں سے مٹا کر |
وہ مخلصانہ محبت |
نے دل مغرور کو مسرور کردیا |
ہر لمحہ وہ ساتھ ساتھ ان کی |
درد مندانہ نظر نے |
بے فکر دل میں شمع جلا دیا |
جس کے دل میں وہ جلتا ہے وہ بُجھتا نہیں |
کامل رہبر کی تربیت میں رہنے والے |
خوش نصیبوں |
کی کھیل ہے مل جائے جس کو رہبر کامل |
دنیا و آخرت سنوار جائے گا ان کا |
بس اللہ کے اک نگاہِ کرم کی بات ہے |
معلومات