دل سیاہ ہے کیا کرو |
مل بھی جائے تو |
کیا کرو |
رہ کر ان کے سامنے |
کیا کیا کہوں |
کیا کیا سنو |
وہ رحیم ہے کریم ہے |
شان انکی عظیم ہے |
ساہ ماتھا ہوں |
میں سیاہ کار ہوں |
میں گناہ گار ہوں |
سایہ دار بن تو ہی |
نہیں میں کچھ بھی نہیں |
چند لمحات حصے میں |
دیے دینا کہ |
آؤ جب سامنے |
منہ دکھانے کے |
دیکھانے کی |
فقط اک تمنا ہے |
میں تجھ کو دیکھ لوں |
معلومات