مبتدا اور خبر ان کو یوں تو سمجھ
جملہِ اسمیہ کی عمارت یہی
حالتِ رفعی میں دونوں موجود ہو
ان کی اعرابی حالت ہے پیارے یہی

0
53