دلِ بے قرار آخر کیوں چین نہیں پاتا |
طوق غموں کا گلے سے کیوں اُتر نہیں جاتا |
میرے عشق میں ہی کوئی کمی رہ گئی جو |
مُجھ کو خُدا بھی نظر کعبے میں نہیں آتا |
دلِ بے قرار آخر کیوں چین نہیں پاتا |
طوق غموں کا گلے سے کیوں اُتر نہیں جاتا |
میرے عشق میں ہی کوئی کمی رہ گئی جو |
مُجھ کو خُدا بھی نظر کعبے میں نہیں آتا |
معلومات