کیا کہوں جی رہا ہوں تیرے بعد
یوں کہوں مر گیا ہوں تیرے بعد
مر کے تجھ سے ملا ہوں تیرے بعد
خواب میں کھو گیا ہوں تیرے بعد
تجھ سے مر کر ملے دلِ ناشاد
کیوں الگ مر رہا ہوں تیرے بعد
ہو گیا ہے خوشی سے غم آباد
میں بھی مرنے لگا ہوں تیرے بعد

0
152