خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
مرد ہو عشق سے جہاد کرو
=- = =- = -=- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
اب مجھے بھول کر نہ یاد کرو
= -= =- = - =- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
دل سے بیتے دنوں کی یاد مٹاؤ
= - == -= - =- -=-
خفیف مسدس مخبون محذوف
فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن
نہ تو اَب خود ہی رو نہ مجھ کو رُلاؤ
- - = = - = - = - -=-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
نہ تو وہ دن ہیں اب نہ وہ راتیں
- - = = - = - = ==
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
نہ تو وہ پھول ہیں نہ وہ کلیاں
- - = =- = - = ==
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اس جہاں سے گذر چکی ہوں میں
= -= = -= -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اب یہ سمجھو کہ مر چکی ہوں میں
= - == - = -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
مرد ہو عشق سے جہاد کرو
=- = =- = -=- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
اب مجھے بھول کر نہ یاد کرو
= -= =- = - =- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
میرے کانوں میں میرے سینے میں
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
گونجتی رہتی ہیں یہ آوازیں
=-= =- = - ===
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
جس طرف جاؤں دل ہلاتی ہیں
= -= =- = -== =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
یہ مرے ساتھ ساتھ جاتی ہیں
= -= =- =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
سخت کانٹوں سے نرم پھولوں سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
یہ صدائیں برابر آتی ہیں
= -== -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
نہ تو وہ دن ہیں اب نہ وہ راتیں
- - = = - = - = ==
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
مرد ہو عشق سے جہاد کرو
=- = =- = -=- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
اب مجھے بھول کر نہ یاد کرو
= -= =- = - =- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
تنگ آکر جدھر بھی جاتا ہوں
=- == -= - == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اِن صداؤں کو ساتھ پاتا ہوں
= -== - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
صحنِ گیتی سے اوجِ گردوں سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
تابِ انجم سے آب جیحوں سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
بحرِ مواّج کے حبابوں سے
=- ==- = -== =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
حکمت و شعر کی کتابوں سے
=-= =- = -== =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
شورشوں غلغلوں دھماکوں سے
=-= =-= -== =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
شعر گوئی سے شعر خوانی سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
ہر حقیقت سے ہر کہانی سے
= -== - = -== =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
شورِ جلوت سکوتِ خلوت سے
=- == -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
جُنبشِ ضو جمودِ ظلمت سے
=-= = -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
معبدوں سے شراب خانوں سے
=-= = -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
مُطربِ خوش نوا کی تانوں سے
=-= = -= - == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
بوئے عنبر سے بادِ صرصر سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
رُوئے خوباں سے سنگِ مرمر سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
قصرمنعم سے قبرمفلس سے
=-== - =-== =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
پائے طاؤس و چشمِ نرگس سے
=- ==- =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
موجِ سُنبل سے اوج پرویں سے
=- == - =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
باغ سے مدرسے سے جنگل سے
=- = =-= - == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
تپتے سورج برستے بادل سے
=- == -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
یہ صدائیں برابر آتی ہیں
= -== -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اب نہ وہ دن ہیں اور نہ وہ راتیں
= - = = - = - = ==
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
بن پڑے تو مری گلی میں نہ آؤ
= -= = -= -= - - =-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اس جہاں سے گذر چکی ہوں میں
= -= = -= -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اب یہ سمجھو کہ مرچکی ہوں میں
= - == - =-= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
مرد ہو عشق سے جہاد کرو
=- = =- = -=- -=
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
اب مجھے بھول کر نہ یاد کرو
= -= =- = - =- -=