مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
نہ پُوچھ اِس کی حقیقت حُضُورِ والا نے
- =- = - -== -=- == =
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
مجھے جو بھیجی ہے بیسن کی رَوغَنی روٹی
-= - =- - == - =-= ==
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
نہ کھاتے گیہوں نکلتے نہ خُلد سے باہر
- =- =- -== - =- = ==
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
جو کھاتے حضرتِ آدم یہ بیسَنی روٹی
- =- =-- == - =-= ==