رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
دیکھنے میں ہیں گرچہ دو پر ہیں یہ دونوں یار ایک
=-- = - =- = = - - =- =- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
وضع میں گو ہوئی دو سر تیغ ہے ذوالفقار ایک
=- - = -= - = =- - =-=- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
ہم سخن اور ہم زباں حضرتِ قاسم و طباں
= -- =- = -= =-- =-= -=
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
ایک تپش کا جانشین درد کی یادگار ایک
=- -= - =-=- =- - =-=- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
نقدِ سخن کے واسطے ایک عیارِ آگہی
=- -= - =-= =- -=- =-=
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
شعر کے فن کے واسطے مایۂ اعتبار ایک
=- - = - =-= =-- =-=- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
لطف و کرم کے باب میں زینتِ روزگار ایک
=- -= - =- = =-- =-=- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
گُل کدۂ تلاش کو ایک ہے رنگ اک ہے بو
= --= -=- = =- - =- = - =
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
ریختہ کے قماش کو پود ہے ایک تار ایک
=-- = -=- = =- - =- =- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
گلشنِ اتّفاق میں ایک بہارِ بے خزاں
=-- =-=- = =- -=- = -=
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
مے کدۂ وفاق میں بادۂ بے خمار ایک
= --= -=- = =-- = -=- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
زندۂ شوقِ شعر کو ایک چراغِ انجمن
=-- =- =- = =- -=- =-=
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
کُشتۂ ذوقِ شعر کو شمعِ سرِ مزار ایک
=-- =- =- = =- -= -=- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
دونوں کے دل حق آشنا دونوں رسول پر فِدا
=- - = - =-= =- -=- = -=
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
ایک مُحببِ چار یار عاشقِ ہشت و چار ایک
=- -=- =- =- =-- =- =- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
جانِ وفا پرست کو ایک شمیمِ نو بہار
=- -= -=- = =- -=- = -=-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
فرقِ ستیزہ مست کو ابرِ تگرگِ بار ایک
=- -=- =- = =- -=- =- =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
لایا ہے کہہ کے یہ غزل شائبۂ رِیا سے دور
=- - = - = -= =--= -= - =-
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
کر کے دل و زبان کو غالبِ خاکسار ایک
= - -= -=- = =-- =-=- =-