جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
ملا جو موقع تو روک دوں گا جلال روزِ حساب تیرا
-= - == - =- = = -=- == -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عتاب تیرا
-= - == - = -== - = -= = -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
یہی تو ہیں دو ستُونِ محکم انہی پہ قائم ہے نظمِ عالم
-= - = = -=- == -= - == - =- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
یہی تو ہے رازِ خُلد و آدم نگاہ میری شباب تیرا
-= - = =- =- == -=- == -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
صبا تصدّق ترےنفس پر چمن ترے پیرہن پہ قرباں
-= -== -=-= = -= -= =-= - ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
شمیمِ دوشیزگی میں کیسا بسا ہوا ہے شباب تیرا
-=- ==-= - == -= -= = -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
تمام محفل کے رو برو گو اُٹھائیں نظریں ملائیں آنکھیں
-=- == - = -= = -=- == -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
سمجھ سکا ایک بھی نہ لیکن سوال میرا جواب تیرا
-= -= =- = - == -=- == -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
شفق نے کتنے ہی رنگ بدلے ملا نہ رنگِ شباب تیرا
-= - == - =- == -= - == -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
اِدھر مرا دل تڑپ رہا ہے تری جوانی کی جستجو میں
-= -= = -= -= = -= -== - =-= =
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
اُدھر مرے دل کی آرزو میں مچل رہا ہے شباب تیرا
-= -= = - =-= = -= -= = -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
کرے گی دونوں کا چاک پردہ رہے گا دونوں کو کر کے رُسوا
-= - == - =- == -= - == - = - ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
یہ شورشِ ذوقِ دید میری یہ اہتمامِ حجاب تیرا
- =-= =- =- == - =-== -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
جڑیں پہاڑوں کی ٹوٹ جاتیں فلک تو کیا عرش کانپ اُٹھتا
-= -== - =- == -= - = =- =- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
اگر میں دل پر نہ روک لیتا تمام زورِ شباب تیرا
-= - = = - =- == -=- == -=- ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
بھلا ہوا جوش نے ہٹایا نگاہ کا چشمِ تر سے پردہ
-= -= =- = -== -=- = =- = - ==
جمیل مثمن سالم
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن
بَلا سے جاتی رہیں گر آنکھیں کھُلا تو بندِ نقاب تیرا
-= - == -= - == -= - == -=- ==