ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
واقف نہیں اِس راز سے آشفتہ سراں بھی
== -- = =- - ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
غم تیشۂ فرہاد بھی غم سنگِ گراں بھی
= =-- ==- - = =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اُس شخص سے وابستہ خموشی بھی بیاں بھی
= =- - ==- -== - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
جو نِشترِ فصّاد بھی ہے اَور رگِ جاں بھی
= =-- ==- - = = -- = =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کِس سے کہیں اُس حُسن کا افسانہ کہ جِس کو
= = -- = =- - ==- - = =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کہتے ہیں کہ ظالم ہے تو رُکتی ہے زباں بھی
== - - == - - == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہاں یہ خمِ گردن ہے یا تابانیٔ افشاں
= = -- == - - ==-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پہلو میں مِرے قوس بھی ہے کاہ کشاں بھی
== - -= =- - = =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا اَیسے ہی آثار نمایاں ہیں وہاں بھی
= =- - ==- -== - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل
چونکی ہے وُہ کِس ناز سے اَے صُبحِ خوش آغاز
== - - = =- - = =- - ==-
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
زُلفوں کی گھٹا بھی ہے چراغوں کا دُھؤاں بھی
== - -= = - -== - -= =