آج کے بعد میں کچھ بھی تو نہیں بولوں گا
دل بھر آئے گا تو چپ چاپ پڑا رو لوں گا
کر دیا بند وہ دروازہ جو کھلا رکھا تھا
اب تم آئے بھی تو اندر سے نہیں کھولوں گا

40