محمد ہمارے بڑے محترم ہیں
وہ صاحِ بِ جود و کرم ہی کرم ہیں
نہیں بھولے آقا ہمیں لا مکاں پر
ہمارا وہ ہر آن رکھتے بھرم ہیں
سیا کارو آاو میں دامن میں لے لوں
ندا یہ لگاتے نبی ئے حرم ہیں
وہ سجدوں نمازوں میں عرشے علی میں
مری مغفرت میں رہے سر گرم ہیں
عتیق اپنے مولا کی جاری ثنا رکھ
رواں تجھ پہ مولا کے بَحرِ کرم ہیں

0
88