طلبہ کے بیچ جاتے ہیں پردھان منتری
پہلے تو فیل ہوتے تھے پر اب پڑھائیں گے
جنتا کو اپنی پینترے بازی سے مات دی
مکاری جعل سازی سے ان کو لبھائیں گے
اب امتحان ہال میں ہوتی ہے انٹری
بھکتوں کی ایک ٹولی تو چرنوں میں جا پڑی
لیکن جو ایک ٹولی بڑی حق پرست تھی
مسٹر کے آگے چند سوالات پر اڑی

0
40