ہوتے ہیں شب و روز یہاں چشمہ سمندر
اٹھتے ہیں یہاں راکھ سے چقماق قلندر
ذروں سے بھی بنتے ہیں یہ خورشید و مہ انجم
صدیوں میں کبھی آتے ہیں اک آدھ سکندر
غالب ثانی ؔ
ابو اُمامـه شــؔاہ ارریاوی

1
83
شکریہ محترم ❤️