مدت سے تیرے عشق میں صحرا نورد ہوں |
لیکن ابھی تلک مجھے لگتا ہے گرد ہوں |
جوشش جگر میں تو ہے مگر بے کسی بہت |
شعلہ رگوں میں دوڑے ہے شبنم سا سرد ہوں |
مدت سے تیرے عشق میں صحرا نورد ہوں |
لیکن ابھی تلک مجھے لگتا ہے گرد ہوں |
جوشش جگر میں تو ہے مگر بے کسی بہت |
شعلہ رگوں میں دوڑے ہے شبنم سا سرد ہوں |
معلومات