زمیں چھوٹی گناہ حد سے زیادہ
پلینٹ چاہئے قد سے زیادہ
ہمیں خطرہ نہیں ہے دشمنوں سے
کہ ہم دشمن ہیں سرحد سے زیادہ
عجب الجھے ہیں دامِ رنگ و بُو میں
دھیاں گنبد کا مسجد سے زیارہ
بہت خطرے میں ہے واللہ یہ دھرتی
زخَوفِ زیست مرقد سے زیادہ

0
63