ماں باپ اگر راضی ہیں جنت میں چلے گا
ناراض ہیں گر دونوں تو دوزخ میں جلے گا
گر خوش نہ ہو نے تجھ سے حیاتی میں یہ دونوں
دنیا سے تو بے دین بے ایمان مرے گا
اللہ بھی دیکھے گا اسے اپنے غضب سے
ماں باپ کو ملتے ہوئے تیوڑ جو چڑھے گا
اللہ کے نبی پیارے شفاعت نہ کریں گے
ماں باپ اگر تیری سفارش نہ کرے گا
ماں باپ کی کر سیواہ دل و جان سے پیارے
جنت میں تو ہم راہیے مل کوت چلے گا
جنت میں اگر جانا ہے تو ماں کے قدم چوم
عاتیق ترا ہر جگہ پھر نام چلے گا

0
185