مصطفیٰ سے پیار کا مجھ کو خزینہ مل گیا
دامنِ آلے نبی تھاما سفینہ مل گیا
لکھ رہا ہوں نعتیں ان کی میں قر آنِ پاک سے
الله تیرا شکر ہے مجھ کو قرینہ مل گیا
مصطفیٰ کی مجھ گدا پر ہے بڑی نظرے کرم
جب کبھی آئی مصیبت تو سکینہ مل گیا
فضل مولا ہو گیا عاتیق تجھ پر بے بہا
زندگی میں تجھ کو بھی کچھ دن مدینہ مل گیا

152