اب نامرد بناؤ یا تم کاٹو رگِ جان
ناپاکوں سے اب کرو پاک تمہی پاکستان
اب تم ہی کچھ کر لو شرم و حیا صاحب جی
کیوں مدت سے سب ہی بنے بیٹھے ہو شیطان

78