تو ہے کہ تیرا سایا ہے
مجھ کو لگا تو آیا ہے
شب بھر میں نے اشکوں سے
دامن اپنا بگویا ہے
ہستی کا تنکا تنکا
ملا کر تو بنایا ہے
عالمِ بیخودی میں میں نے
تیرا نقشہ بنایا ہے
در پے دستک دی ہوا نے
مجھ کو لگا وہ آیا ہے

0
62