آمنہ کے لعل پیارے ہیں محمدؐ
انبیا کے بھی دُلھارے ہیں محمدؐ
شاخ ابراہیمی کے شجرہ نصب سے
جگمگاتے سے ستارے ہیں محمدؐ
بن مرہ سے ہاشمی تک کا سفر ہے
آخری لوَ ٹمٹماتے ہیں محمدؐ
ختم نبیوں کا ہوا جوسلسلہ بھی
مرسلیں و شافع کھلاتے ہیں محمدؐ
فکر امت کی سدا ناصؔر رہی تھی
امتی کی رٹ لگاتے ہیں محمدؐ

0
72