کجا رتبہ ان کا بڑی شان ہے
مدیحہ ہے جن کا جو قرآن ہے
ثنا ان کی جاری دہر میں دوام
جہانِ خلق کا جو دل جان ہے
مقدس جہاں میں مدینہ نبی
اسی جا دہر کا وہ سلطان ہے
ہیں احسان رب کے کرم کا جہاں
ملا جن سے سب کو گراں دان ہے
خلق میں ہیں اعلیٰ خدا کے نبی
حبیب ان کا مولا جو رحمٰن ہے
گدا ہی نبی کا سدا خوش رہا
جہانوں کو دیتا نبی دان ہے
ہے محمود طالب حسیں دیدِ کا
کرم کر دے آقا تو ذیشان ہے

57