کھڑا تھا کب سے زمیں ہاتھ میں اٹھائے ہوئے
میں گر گیا ہوں کوئی آ کے اب اٹھائے مجھے

0
41