لوسٹوری
آغاز
وفا نبھانے میں اس نے کسر نہیں چھوڑی
محبتوں میں بہت بے مثال ہم بھی تھے
درمیان
تھکن سے چور تھا وہ بھی وفا کے رستے پر
راہِ عشق پر کچھ تو نڈھال ہم بھی تھے
انجام
چھڑا کے ہاتھ وہ رویا کہ بہہ گئے دریا
چھڑا کے ہاتھ بہت پر ملال ہم بھی تھے
عبارت مزید
محبتوں کے زخم وقت بھر تو دیتا ہے
زخم کے داغ مٹانا کبھی نہیں ممکن
خود کو بھولنا ممکن ہے زندگی میں مگر
محبتوں کو بھلانا کبھی نہیں ممکن

0
73