اس نے مجھ سے کہا محبت ہے
میں نے اس سے کہا محبت ہے
اس کو معلوم تھا کہ سچ کیا ہے
مجھ کو معلوم تھا کہ جھوٹ ہے یہ
نہ اس نے سچ بولنے کی ہمت کی
نہ میں نے سچ بولنے کی جرأت کی
عمر ساری گذر گئی یوں ہی
جھوٹ کو جھوٹ سے چھپانے میں

46