ہوا میں زہر ہے اتنا کہ بانسری بھی یہاں |
پھنکارتی ہے کسی شیش ناگ کی مانند |
یہاں پہ نفرتوں کے سرو اتنے اونچے ہیں |
کہ سورجوں کو بھی اب راستہ نہیں ملتا |
ہوا میں زہر ہے اتنا کہ بانسری بھی یہاں |
پھنکارتی ہے کسی شیش ناگ کی مانند |
یہاں پہ نفرتوں کے سرو اتنے اونچے ہیں |
کہ سورجوں کو بھی اب راستہ نہیں ملتا |
معلومات