جب سے اپنے آپ سے ہم مجتنب ہونے لگے
اپنے ہونے پر بھی ہم ہیں مضطرب ہونے لگے
احتساب اپنا وہ خود کرتا فرشتے بھی مگر
بیٹھ کر کندھوں پہ اپنے محتسب ہونے لگے

1
68
پسندیدگی کا بہت شکریہ سعدیہ صاحبہ جزاک اللہ

0