آج سمجھا ہوں ابنِ آدم کو
ابنِ آدم کی کھال کے اندر
ایک حیوان چھپ کے بیٹھا ہے
جب تک اس کا مفاد ہے کوئی
وہ تو بس رام رام کرتا ہے
اپنے مقصد میں کامیابی پر
سب سے پہلے یہ کام کرتا ہے
بس آپ کا کام تمام کرتا ہے

0
69