محبت جب جواں ہو تو
بہت منہ زور جزبہ ہے
بہت ہی ٹھار ہے اس میں
بہت سی نار ہے اس میں
یہ شاہوں سے الجھتی ہے
یہ طوفانوں سے لڑتی ہے
یہ صحراؤں میں جلتی ہے
بیابانوں میں پلتی ہے
یہ گرتی ہے سنبھلتی ہے
مگر یہ بھی حقیقت ہے
کوئی کمزور لمحا ہو
تو روٹی مار جاتی ہے
محبت ہار جاتی ہے

0
126