وہ اک کمزور لمحہ تھا
میرے اندر کا حیواں
شیطان کے قبضے میں آیا تھا
اور اب
ضمیر کی سُولی پہ لٹکا ہوں
میرا انصاف کر دو
میری تم سے گذارش ہے
ہو سکے تو
مجھے تم معاف کر دو ۔ ۔ ۔ ۔

0
51