جب خود ہی کہہ نہ پاؤں حکایاتِ خوں چکاں |
کس منہ سے پھر کہوں کہ مری داستاں سنو |
اہلِ زباں تو ہو ہی گئے ہیں سپردِ خاک |
یہ بھی نہیں کہ نالۂ ہر بے زباں سنو |
دھرم و کرم کی بھینٹ تو ہم کب کے چڑھ گئے |
لیکن جو تم بھی صبح کی تان و اذاں سنو |

معلومات