عشق حسین ساری عبادت کا نور ہے
ذکر حسین قلب کا چین و سرور ہے
کہتا ہے خارجی یہ کہ حق پر یذید تھا
ایسا عقیدا رکھناسراپا فتور ہے
حرامی نسب ہیں آج بھی حامی یذید کے
بغض حسین ان کے دل کا ناسور ہے
خواجہ معین پاک کا ادنہ غلام ہوں
دین است حسین ہر گھڑی کہنا ضرور ہے
رکھتا نہیں جو دل میں عقیدت حسین کی
واللہ عتیق خلد سے بے حد وہ دور ہے

0
112