وہ ہاتھ دھو کے پیچھے مرے پڑ گئے ہیں کیوں
اچھے بھلے تھے آج انہیں کیا ہوا جنوں
پوچھا جو میں نے ان سے کہ احوال کچھ کہیں
شاعر ہیں کہہ رہے ہیں غزل ان کی میں سنوں

5
116
پسندیدگی کا بہت شکریہ محمد نازک اور منیب چودھری صاحب!

0
پسندیدگی کاشکریہ رومانہ سید صاحبہ!

0
پسندیدگی کا شکریہ ثاقب صاحب!

0
پسندیدگی کا شکریہ راشد ڈوگر صاحب!

0
پسندیدگی کا شکریہ! حسن صاحب!

0