کیا 'کدہ' اور 'زدہ' جیسے الفاظ 'بجا' اور 'وفا' کے ہم قافیہ شمار ہونگے ؟

اگرچہ انکے آخری حروف مختلف ہیں پر ایک سے سنای دیتے ہیں۔ 


شکریہ !


3
433
اصولاً تو اس کی اجازت نہیں لیکن بعض لوگ صوتی قافیہ کا استعمال کرتے ہیں۔

شکریہ۔ کیا درج ذیل شعر بحرِ طویل میں درست اترتا ہے یا نہیں؟
دونوں مصروں میں پہلے لفظ کے آخری حروف گر رہے ہیں۔ یعنی پڑھے نہیں جا رہے۔
"
ہے اک نگہتِ گل سے معطّر جہاں میرا،
جو بے رنگ و بو تھا دشتِ آشفتگاں میرا-

بہت شکریہ بھای۔

0
آخری لفظ میرا کو،،،مرا ،،،لکھ لو
فَعُولن مفاعیلن فَعُولن مفاعِلن
ہے اک نگہتِ گل سے معطّر جہاں مرا
جو بے رنگ و بو تھا دشتِ آشفتگاں مرا