کیا درج ذیل شعر بحرِ طویل میں درست اترتا ہے یا نہیں؟
دونوں مصروں میں پہلے لفظ کے آخری حروف گر رہے ہیں۔ یعنی پڑھے نہیں جا رہے۔
"
ہے اک نگہتِ گل سے معطّر جہاں میرا،
جو بے رنگ و بو تھا دشتِ آشفتگاں میرا-

بہت شکریہ 


0
191