Circle Image

Shahrukh Asar

@Asar

عمر بھر ظلم وہ سہا یوں ہی
پھر بھی ہنستا رہا سدا یوں ہی
میں چلا تھا ترے ہی جانب کو
اور رستہ بدل گیا یوں ہی
پہلے بولا کہ تم سے الفت ہے
پھر کہا میں نے تو کہا یوں ہی

0
28
بہت ہوا اب خمار یارو
نہیں ہے اپنا شمار یارو
نہ فکر کیوں ہو مجھے کہ میں تو
نہیں تغافل شعار یارو
کہ لوٹ آنا نہیں ہے ممکن
کرو نہ اب انتظار یارو

21
492