ہزج مثمّن اخرب مقبوض مکفوف مجبوب(رباعی)
مفعول مفاعلن مفاعیل فَعَل
اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں بلکہ سِوا
= =- - =- =- = =- -=
ہزج مثمّن اخرب مقبوض مکفوف مجبوب(رباعی)
مفعول مفاعلن مفاعیل فَعَل
اِتنے ہی برس شُمار ہوں بلکہ سِوا
== - -= -=- = =- -=
ہزج مثمّن اخرب مکفوف مجبوب(رباعی)
مفعول مفاعیل مفاعیل فَعَل
ہر سیکڑے کو ایک گرہ فرض کریں
= =-- = =- -= =- -=
ہزج مثمّن اخرم اشتر مکفوف مجبوب(رباعی)
مفعولن فاعلن مفاعیل فَعَل
ایسی گرہیں ہزار ہوں بلکہ سِوا
== == -=- = =- -=