قطعہ

12 جنوری 2018

سپاہی ہیں دشمن کے سہمے ہوئے
کھڑی فوج شعروں کی تیار ہے
بتائیں گے فیضی یہ اہلِ نظر
قلم ہاتھ میں یا کہ تلوار ہے
اشعار کی تقطیع
تبصرے