قطعہ

12 جنوری 2018

جو تو نہ محفلِ عشاق میں جلوہ نما ہوگا
نگاہوں کو حسیں دل کش نظارے کون بانٹے گا
اگر انکار تو نے کر دیا برقِ تبسم سے
اندھیری شب کے آنچل پر ستارے کون ٹانکے گا
اشعار کی تقطیع
تبصرے