قطعہ

12 جنوری 2018

مرے ضمیر نے جو کچھ کہا لکھا ہم نے
امانتوں میں کبھی بھی نہیں خیانت کی
وظیفہ خوار نہیں ہوں میں بادشاہوں کا
مرے قلم کو ضرورت نہیں اجازت کی
اشعار کی تقطیع
تبصرے