قطعہ

12 جنوری 2018

شاہوں کی غلامی نہیں کی میرے قلم نے
سچائی کے چہرے کو بدل کر نہیں لکھتے
تم قید کرو یا ہمیں سولی پہ چڑھا دو
ہم وقت کے فرعونوں سے ڈر کر نہیں لکھتے
اشعار کی تقطیع
تبصرے