تری یاد

12 جنوری 2018

یوں آگ لگائی اپنوں نے سینہ جلا دیا
برپا رہا دل میں مرے اک شور و غل تیرا
پھر ٹھنڈ میں لیموں پانی یا ٹھنڈا گولا کیا
یادوں میں تجھ کو رکھ کر شکوہ و گلہ کیا
اشعار کی تقطیع
تبصرے