مسکان

12 اکتوبر 2017

وفا کا درس نا دہرا ئیے گا
نصیحت در نصیحت بے اثر ہے
تری مسکان کے قربان جاؤں
تو میرے دردِ دل سے بے خبر ہے
اشعار کی تقطیع
تبصرے