قطعہ

10 اکتوبر 2017

پتھروں کی بارش ہے اور زینبِ مضطر
کم نہیں قیامت سے یا الٰہی یہ منظر
جس کو بھائیوں نے بھی بے ردا نہیں دیکھا
آج سر کھلے عُظمیٰ آئی دین کی خاطر
اشعار کی تقطیع
تبصرے