اُسے کیسے گوارہ ہو(ہائے زینبؑ)

10 اکتوبر 2017

اسےؑ کیسے گوارہ ہو وہاں پر بےردا آئے
جہاں پر باخدا مردوں کو بھی آتے حیا آئے
نجس لوگوں کی بستی میں کہاں آلِ عباؑء آئی
زمیں پھٹ جائے مولا یا کے پھر ہم کو قضا آئے
سدا جو سایہِ تطہیر میں رہتی تھی وہ زینبؑ
بقائے دین کی خاطر ردا اپنی لٹا آئے
اشعار کی تقطیع
تبصرے