وطن اور اہل وطن

11 اگست 2017

ہے عزم و ہمت شعار اپنا، ہے کامیابی نشان منزل
ہم اپنی محنت سے کام لے کر یہ سخت دن بھی گزار دیں گے
یہ عہد کرنا ہے ہم کو لوگو! وطن جو ہم سے خراج مانگے
کہ خون دل سے چمن کو اپنے بہار دیں گے، نکھار دیں گے
اشعار کی تقطیع
تبصرے