تیمارداری

11 اگست 2017

پاؤں میں چُبھ گیا کھبی کانٹا
وارے جانے کو یار آتے تھے
ہم برے ہوگئے ہیں اب شاید
کتنے تیماردار آتے تھے
اشعار کی تقطیع
تبصرے