دو شعر

10 اگست 2017

کوئی تجھ سا ہو سو ہووہ تجھ سا تو نہیں ہے
تیرا ہو پرتو سو ہو وہ تجھ سا تو نہیں ہے
آئینے میں ترا عکس ہے مانا ہے وہ تیرا
وہ تو ہی ہو سو ہو وہ تجھ سا تو نہیں ہے
اشعار کی تقطیع
تبصرے