تین اشعارِ غزل

17 جولائی 2017

تُو ستارہ تھا میرے بخت کا
کہکشاں کسی میں سما گیا
میں کہ راہی بے راہرو ہوا
تیری راہ میں یونہی آ گیا
یہ نہ ہجر ہے نے وصال ہے
انتظار کیا تُو بٹھا گیا
اشعار کی تقطیع
تبصرے