قطعہ

15 جولائی 2017

درود پڑھتے ہیں! اکثر درود پڑھتے ہیں
نبی کو دیکھ کے پتھر درود پڑھتے ہیں
وہ بد نصیب جو پڑھتے نہیں درودِ پاک
ہیں خوش نصیب جو ان پر درود پڑھتے ہیں
اشعار کی تقطیع
تبصرے